جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی فضائیہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے ایک ہلکے طیارے کو زبردستی لینڈ کرا دیا۔
یہ بات حکام نے کہی۔ فضائیہ کے ترجمان ہادی کاہیانتو نے بتایا کہ طیارے کے دونوں پائلٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Copyright © 2005 Geo Urdu, All rights reserved. Powered by nasir.fr