fbpx

شہباز شریف وزیر پانی و بجلی بننے کے خواہش مند

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

اسلام آبا د(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آئندہ حکومت میں وزیر پانی و بجلی بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

اسلام آبا د میں تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے شہباز شریف نے کہا کہ وہ توانائی بحران ڈیڑھ سال میں ختم کر دیں گے۔ لوڈشیڈنگ سے پنجاب میں زراعت پر خزاں چھانے لگی ہے اور صعنت کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔