اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا

masjid al aqsa
مقبوضہ بیت المقدس : رمضان کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے مسلمانوں کو مسجد اقصی جانے سے روک دیا۔  مضان کے پہلے جمعے کے موقعے پر سیکڑوں مسلمان مرد اور خواتین مقبوضہ بیت المقدس پہنچے تو اسرائیل نے پچاس سے کم مرد اور پینتالی سے کم خواتین کو مسجد اقصی جانے کی اجازت نہیں دی۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر فلسطینیوں مسجد اقصی جانے نہیں دیا جاسکتا۔