اسلام آباد: عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ چیف جسٹس

chief justiceاسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ججز کو بلا خوف و خطر تمام فیصلے میرٹ پر کرنے چاہیئں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ماتحت عدلیہ میں اب بھی کرپشن کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں میں انصاف نظر آنا چاہئے۔