اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

national assemblyاسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر فہمیدہ مرزاکی زیر صدارت جاری ہے ایم کیو ایم کے اراکین نے کراچی کے حالات پر اسمبلی میں شدید احتجاج کیا ۔ ایم کیو ایم نے حکومتی یقین دہانی پر اسمبلی سے واک آٹ ختم کردیا۔
اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ کراچی میں اب ٹارگٹ کلنگ نہیں ہورہی بلکہ قتل عام ہورہا ہے لوگوں کو اغوا کرکے قتل کیا جا رہا ہے۔