افغان صوبے قندوذ میں دھماکہ، انٹیلیجنس چیف ہلاک

Kunduz
کابل: افغانستان کے صوبہ قندوز میں بم دھماکے سے صوبائی انٹیلیجنس چیف ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ قندوز کے وسطی علاقے میں پیش آیا جہاں صوبائی انٹیلیجنس چیف کی کار میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہوکر چل بسے جبکہ اس واقعے میں دیگر تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔