امریکہ نے بم فیکڑیوں کی نشاہدی تاخیر سے کی ، میجرجنرل رضوان

bom factory
وانا : جنرل آفیسر کمانڈنگ جنوبی وزیرستان میجرجنرل رضوان اخترنے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں بم فیکٹریوں کی نشاہدی تاخیر سے کی گئی ۔ مقصد ہماری بدنامی تھا ۔
وانا میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ سیکیورٹی فورسز کی ترجیح عام آدمی کا اعتماد بحال کرناہے ۔ پاک افغان تعلقات معمول پر لانے میں تیسری قوت رکاوٹ ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سرحد پارسے دراندازی ہورہی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ افغانستان سے پاکستانی علاقوں پر حملے برداشت نہیں کرینگے۔