اے آر رحمن

A R Rahman

A R Rahman

نام :: اے آر رحمن

تاریخ پیداءش :: 06 / 01 / 1966

Alive :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: بھارت کے معروف موسیقار

اے آر رحمن نے اپنے کیریئر کا باقاعدہ آغاز 90 کی دہائی میں کیا۔ انہوں نے تیرہ فلم فیئر ایوارڈ زحاصل کئے جن میں چار نیشنل فلم ایوارڈ ز بھی شامل ہیں۔

بھارت کے معروف موسیقار اے آر رحمن بھارتی شہر چنائے میں پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نا م اللہ رکھا رحمن ہے۔ اے آر رحمن نے اپنے کیریئر کا باقاعدہ آغاز 90 کی دہائی میں کیا۔ انہوں نے تیرہ فلم فیئر ایوارڈ زحاصل کئے جن میں چار نیشنل فلم ایوارڈ ز بھی شامل ہیں۔

انہیں 2009 میں فلم سلم ڈاگ ملینیئر میں گولڈن گلوب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ انہوں نے 1989 میں اسلام قبول کیا۔ اے آر رحمن پاکستانی موسیقار نصرت فتح علی خان کی شاگردی میں بھی رہے ہیں۔ ان کا البم وندے ماترم1997میں بھارت کے 50 ویں یوم آزادی پر ریلیز ہوا جسے بہت مقبولیت حاصل ہوئی۔