بامیان : افغان صوبے بامیان کا کنٹرول مقامی فورسز کے حوالے کر دیا گیا

Bamiyan

Bamiyan

بامیان : نیٹوفورسز نے افغان صوبے بامیان کا کنٹرول مقامی فورسز کے حوالیکردیا ہے۔ اس موقع پر بامیان میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
افغانستان کے کئی اعلی وزیر اور غیر ملکی سفیر اختیارات کے تبادلے کی تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر بامیان گئے۔ سکیورٹی خدشات کی بنا پر اس تقریب کی تاریخ کا اعلان پہلیسے نہیں کیاگیا۔ بامیان افغانستان کاپرامن ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔