بے شک اللہ تعالی کے نزدیک دین اسلام ہی ہے

Islam and ALLAH

Islam and ALLAH

ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے بلکہ وہ تو یکطرفہ (خالص) مسلمان تھے۔ وہ مشرک بھی نہ تھے۔
سب لوگوں سے زیادہ ابراہیم سے نزدیک تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان کا کہا مانا اور یہ نبی اور جو لوگ ایمان لائے۔ مومنون کا ولی اور سہارا اللہ ہی ہے(سورة العمران، 67-68)

Allah Is Islam

Allah Is Islam

The Deen with Allah Is Islam