تحفہ رمضان

صائم کیلئے صوم اعلیٰ رکن ایمانی کلام پاک بھی کہتا ہے یہ ہے امر ربانی
قرآن کا ہے نزول اسمیں خدا کی رحمتیں اسمیں کہیں تو حق بجانب خاص ماں ہے ماہ بارانی
سحر افطار کے روح پروری انوار ہیں اسمیں تراویح و شبنہ کی اسی ماہ میں فراوانی
لیلتہ القدر کی قدر والی رات ہے اسمیں خیز الف کا اس ماہ میں ساز و جدانی
ثمر پاتے ہیں اسمیے معتکف، صائم و سجدہ ریز ملا خالق سے صدقہ مصطفیٰ کا ماہ رمضانی
نجاست دور ہوتی ہے دلوں کی اور جسموں کی بخت نے یاوری کی حصے میں آئی یہ مہمانی
مسلمانوں کو ہو یہ ہدیہ تبریک نعیمی کا
تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمی