حکومت بتائے کہ بیمار بھیڑیں پاکستان کیوں آنے دی گئیں، شیریں ارشد

Mouth sick sheep

Mouth sick sheep

اسلام آبادملک میں غیرقانونی طور پر بیمار بھیڑیں لائے جانے سے متعلق جیونیوز کی خبر پر پارلیمنٹ کے ایوان میں بھی آواز اٹھاتے ہوئے ان بھیڑوں کو واپس بھجوانے کا مطالبہ کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ نون کی شیریں ارشد نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ حکومت بتائے کہ بیمار بھیڑیں پاکستان کیوں آنے دی گئیں، ان بھیڑوں کو پاکستان سے فوری طور پر واپس بھجوایا جائے۔