زندگی کا ہر لمحا اللہ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے

ایک سچے مسلمان کو جس کو اللہ کا خوف ہے یہ جانناچاہیے کہ ہر سیکنڈ جو یہ زندہ ہے، ہر سانس جو یہ لیتا ہے، اللہ کی طرف سے ایک بڑا موقعہ ہے۔ اس کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ اچھے اعمال کرنے میں کوئی بھی دیر نہیں ہونی چاہئے، کیونکہ اگر اللہ چاہے تو کبھی بھی اس کی زندگی ختم کر سکتے ہیں۔ ایک سچے مسلمان کو اس حقیقت کے مطابق اپنی زندگی گذارنی چاہیے

great blessing from Allah

great blessing from Allah

ALLAH is great

ALLAH is great

Every moment we live is a great blessing from Allah
زندگی کا ہر لمحا اللہ کی طرف سے ایک عظیم نعمت ہے