سنیدی چوہان عاطف اسلم کے ساتھ لائیو کنسرٹ کرنے پر مجبور

Atif Sunidhi

Atif Sunidhi

کراچی : بالی ووڈہویا لالی ووڈگلوکارعاطف اسلم یکساں مشہور ہیں۔ سنگر سنیدی چوہان پہلے توعاطف کی برائیاں کرتے نہیں تھکتی تھیں۔لیکن اب ان ہی کے ساتھ امریکا اوربرطانیہ میں لائیو کنسرٹ کررہی ہیں۔
دوری سہی جائے نہ۔ اور ایسے ہی سدا بہار گانیپاکستان اوربھارت، میں یکساں مقبول ہوئے۔ ان کیگانوں نے کانوں میں ایسا رس گھولا کہ کہ نوجوان ان کے رسیا ہی ہوگئے۔عاطف کی شہرت کا حال دیکھئے کہ بالی ووڈ اسٹاربپاشا باسو ان کے گانوں کی دیوانی ہوگئیں۔ تیرے بن اور دوری پر تو وہ مرتی ہیں، ان کی زندگی کی ایک ہی خواہش ہے کہ عاطف کبھی بپس کے لئے خاص طور پرگاناگائیں۔
دوسری طرف ہیں بالی ووڈکی مست ماحول میں جینے والی گلوکارہ سنیدی چوہان۔جو کل تک تو یہ کہتی تھیں کہ عاطف اسلم بھارت میں سب سے اوورریٹڈ سنگر ہیں مگر گانا گانا نہیں آتا۔ حالانکہ فلم ریس میں پباشا ان کی پہلی نظر سے ہی گھائل ہوگئیں تو کترینہ کیف میں تو جانے نا میں کھو گئیں۔ع
اطف کوسنگر تک تسلیم نہ کرنیوالی سنیدی چوہان دنیا بھر میں لائیو کونسرٹ کرتے ہوئے فخر محسوس کررہی ہیں۔ لیکن اب مجبور ہیں عاطف کیساتھ لائیو کنسرٹ کی۔ اب یہ ان کی مجبوری ہے یا مقبول ہونے کی چاہت، عاطف کیساتھ کام کرنا ہی پڑیگا۔