سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

Gold price

Gold price

سندھ (جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت انچاس ہزار روپے ہو گئی۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونے کی قیمت ایک سو انتیس روپے کے اضافے سے پچاس ہزار پانچ سو اکہتر روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں چار ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چاندی کی قیمت دس روپے کے اضافے سے ایک ہزار تیس روپے فی تولہ ہو گئی۔