سپریم کورٹ: خواجہ سرائوں کو الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

supreme court

supreme court

خواجہ سرائوں کی معاشرتی حیثیت بالآخر سپریم کورٹ نے تسلیم کر ہی لی کیونکہ سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دیئے ہیں کہ اب خواجہ سرا بھی ووٹ ڈالیں گے۔ سپریم کورٹ نے خواجہ سرائوں کو آئندہ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا ۔ عدالت نے احکامات جاری کئے کہ جن خواجہ سرائوں کے شناختی کارڈ بنے ہیں وہ ووٹ ڈال سکتے ہیں لیکن وہ خواجہ سرا جن کے اب تک شناختی کارڈ نہیں بن سکیں ہیں ادارے ان کا ڈیٹا جمع کرکے شناختی کارڈ بنائیں۔