سپر سکسز ٹورنا منٹ میں مایوس نہیں کرونگا۔ عبدالرزاق

Abdul Razzaq

Abdul Razzaq

ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کے لئے فٹ ہیں اور قومی ٹیم کے لئے دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں مایوس نہیں کریں گے۔ عبدالرزاق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔