شاہ محمود قریشی، احسن رشید نے چوہدری سلیم جوڑا کو مبارک باد پیش کی

گجرات: شاہ محمود قریشی اور احسن رشید نے چوہدری سلیم سرور جوڑا کو بڑے اجتماع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد کی شرکت جوڑا خاندان سے والہانہ محبت کا مظہر ہے ، چوہدری سلیم جوڑا نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر قائدین کا گجرات آمد پر شکریہ ادا بھی کیا ۔