شاہ محمود قریشی کو جلوس کے ہمراہ جوڑا برادران کی رہائشگاہ پر لایا گیا

گجرات: شاہ محمود قریشی ، احسن رشید ، ڈاکٹر یاسمین ، بیرسٹر منصور سرور اور پی ٹی آئی کے دیگر قائدین کو ایک بہت بڑے جلوس کے ہمراہ جوڑا برادران کی رہائشگاہ پر لایا گیا ، اور راستہ میں جگہ جگہ گل پاشی کی گئی اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی ۔