عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

nawaz sharif
اسلام آباد: مسلم لیگ نواز نے حکومت کی عدالتی احکامات کی خلاف ورزیوں سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا ہے ۔ نوازلیگ کی جانب سے جاری کئے گئے وائٹ پیپر میں سترہ نکات اٹھائے گئے ہیں جس میں سولہ دسمبر دوہزارنو سے لیکر ابتک کی حکومتی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس میں نوازلیگ حکومت کی عدالتی خلاف ورزیوں کے حوالے سے نکات اٹھائے گی۔