عراق : بم دھماکوں میں چھے افراد ہلاک، چودہ زخمی

iraqبغداد : عراقی شہر اسکندریہ میں بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بغداد کے قریبی شہر اسکندریہ میں پٹھنے والے بم دو گھروں کے باہر نصب کئے تھے۔ جن کے یکے بعد دیگرے پٹھنے سے چار افراد کے علاوہ دو بچے بھی ہلاک ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے الوں میں دو بچے بھی شامل تھے۔