عراق: سڑک کے کنارے دوبم دھماکے،سات افراد ہلاک

iraqبغداد: عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دوبم پھٹنے سے سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب کیے گئے دوبم پھٹنے سے زوردار دھماکے ہوئے ۔دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اسپتال پہنچادیا گیا۔