عید الفطر 2011

لو چاند پھر سے عید کا ہے جگمگا گیااُمت رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مژدہ سنا گیایر غمزدہ کے چہرے پہ چھایا ہے ایک سرور رمضان جاتے جاتے بھی خوشیاں لُٹا گیاہے عید عود سے کہ جو آتی ہے بارباردن عید کا حزاں کو بہاراں بنا گیاآل نبی کا ذکر عبادت خدا کی ہے قرآن میں تو حکم مودت ہے آگیانعیمی گلے لگاؤ سبھی کو کہ عید ہے نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسین کا یہ سبق ہے سکھا گیا
شاعر :  غلام مصطفی النعیمی