فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں 2997روپے تک اضافہ

furnace oil
کراچی: فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں اضافہ کر دیا گیاہے ۔ فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں دو ہزار پانچ سو چھپن روپے سے دو ہزار نو سو ستاونے روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی مختلف اقسام کی قیمت بہتتر ہزار بیالیس روپے سے چھئیتر ہزار د و سو اڑسٹھ روپے ہو گئی ہے۔