لاہور : اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے

cng

cng

لاہور ریجن میں گیس کی اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے جس کے بعد اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ لاہور میں اڑھائی روزہ گیس کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے جس میں صارفین کی گاڑیوں کی لمبی قطاریں گیس بھروانے کے لیے اسٹیشنوں پر لگ گئیں لوگوں کا کہنا تھا کہ اس لوڈشیڈنگ اور مہنگائی سے ہمیں جو دوسرا فیول استعمال کرنا پٹرتا ہے وہ ہمیں بہت مہنگا پڑتاہے حکومت کو چاہیں کہ وہ اس بندش کو ختم کرے۔