لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب چھاپہ، گیارہ گرفتار

arrest

arrest

لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب تھانہ نولکھا کی حدود سے سی آئی ڈی نے چھاپہ مارکر گیارہ مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر سی آئی ڈی پولیس نے رات گئے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا گیارہ مبینہ دہشتگردوں میں سے چار دہشتگرد ملک میں ہونے والی دہشتگردی کی واداتوں میں ملوث اور انتہائی مطلوب بتائے گئے جنھیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔