لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بم کی افواہ

allama iqbal international airport

allama iqbal international airport

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر بم کی افواہ کے بعد لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ائرپورٹ مینجر کے مطابق جہاز میں بم کی اطلاع دی گئی ہے جو فلائٹ انکوائیری میں دی گئی تھی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کوبھی طلب کرلیا گیا ہے، پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 305منسوخ کردیا گیا،ان کے مطابق جہاز کو چیکنگ کیلئے روکا گیا تھا،اب کلئیرنس کے بعد روانہ کیا جائے گا۔