ممتاز شخصیات تعزیت کیلئے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے دفتر گئیں

گجرات:ممتاز شخصیات تعزیت کیلئے چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کے دفتر گئیں ، اور ان کے سسر محمد عنایت چوہدری کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی تعزیت کرنے والوں میں صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی ، وقار ہیرا ، مرکزی راہنما انجمن اساتذہ پاکستان محمد منیر چغتائی ، گجرات ہومیو پیتھی کمیونٹی کے راہنما ڈاکٹر انجم نور دین ، ڈاکٹر لیاقت علی مہر ، ڈاکٹر ارشد سلیم ماس ، سینئر صحافی شیخ محمد ادریس ، عامر چوہدری ، ضیا ، سید، خرم پرنس ، یاسر احمد وریاء و دیگر شامل ہیں ۔