واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

mike mullenواشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔ انھوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔