وزیراعظم گیلانی پانچ روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

gilani

gilani

اسلام آباد : وزیر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی پانچ روزہ نجی دورے پر بر طا نیہ ر وانہ ہو گئے ہیں۔ و زیر اعظم بغیر پروٹوکول کے پی آئی اے کی عا م پر وازکیزریعے برطانیہ روانہ ہوئے۔ پا نچ رو زہ دو رہ کے دو را ن نجی مصر و فیا ت کے علا وہ و زیر اعظم کی غیر ر سمی طو ر پر بر طا نو ی حکا م سے بھی ملا قاتیں متو قع ہیں۔