پنجاب ، طلبا کااحتجاج،گیارہوں جماعت کے نتائج منسوخ

student protest

student protest

پنجاب بھر میں طلبہ و طالبات کا احتجاج رنگ لے آیا۔ لاہور، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور ملتان بورڈز کے گیارہویں جماعت کے نتائج منسوخ۔
وزیر تعلیم شجاع الرحمان کا کہناہے کہ گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 2 ماہ کے اندر کیا جائے گا جبکہ گیارہویں جماعت کے پرچے ایک ماہ تک مفت ری چیک ہوں گے۔