چوہدری آصف علی کی چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی سے ملاقات

گجرات (جی پی آئی) ممتاز مسلم لیگی راہنما چوہدری محمد آصف علی وڑائچ نمبردار آف کالرہ خاصہ نے گزشتہ روز ایک بہت بڑے وفد کے ہمراہ ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی سے خصوصی ملاقات کی  اور ان کو کالرہ خاصہ میں جلسہ عام کی دعوت دی ، جو انہوں نے قبول کر لی ، وہ آئندہ ہفتے جلسہ کرنے کا اعلان کرینگے ،اس کامیابی پر ممتاز شخصیات نے چوہدری محمد آصف علی وڑائچ نمبردار کو مبارک باد پیش کی ، مبارک باد دینے والوں میں چوہدری ارشد نمبردار ،چوہدری فیصل وڑائچ آف بخشوپورہ، چوہدری خالد نمبردار ، چوہدری منظور نمبردار ، چوہدری طارق نمبردار، چوہدری عباس نمبردار ، چوہدری شفقت نمبردار ، چوہدری افضل نمبردار ، چوہدری الیاس نمبردار ، چوہدری اکرم نمبردار ، چوہدری احسان نمبردار ، چوہدری عطاء اللہ نمبردار ، چوہدری شاہد نمبردار ، چوہدری ثناء اللہ نمبردار ، چوہدری اخلاق نمبردار ، چوہدری احمد رضا نمبردار ، چوہدری شریف نمبردار ، چوہدری احمد خاں نمبردار ، چوہدری لطیف نمبردار ، چوہدری بہاول بخش نمبردار ، چوہدری صدیق نمبردار، چوہدری شہباز نمبردار ، چوہدری محمد رفیع نمبردار ، چوہدری ابوبکر نمبردار ، چوہدری حسنین نمبردار ، چوہدری رئیس نمبردار ، چوہدری جاوید ڈیرے دار ، چوہدری شبیر ڈیرے دار، چوہدری مقصود مالے والیہ ، چوہدری عدنان مالے والیہ ، چوہدری عنصر مالے والیہ ، چوہدری ثناء اللہ مالے والیہ ، چوہدری ذوالفقار عرف بھٹو مالے والیہ ، مہر عزیز احمد وکیو فین والے ، مہر رزاق ارسلان فین والے ، مرزا اعجاز احمد نیاز فین والے ، مرزا منیر پائی فین والے ، جاوید بٹ الجمیل فین والے ، محمود بٹ گرین فین والے ، ملک حماد پی ایس او پٹرول پمپ والے ، چوہدری رفعت سابق کونسلر کالر خاصہ ، لٹو شاہ آف کالرہ خاصہ، مہر اسلم آف کالرہ پنوں ، چوہدری اعجاز بانٹھ ، چوہدری شہزاد عرف مٹھو بانٹھ ، چوہدری خالد وڑائچ آف گورالی ، بارے شاہ آف ملکووالا، چوہدری ریاست علی وڑائچ آف تارڑ گڑھ، میاں رانجھا آف نت پنڈی ، چوہدری نعیم الدین گڈو آف گورالی ، چوہدری شیر خان آف کالرہ خاصہ ، میر الیاس ڈیلیکس فرنیچر والے ، شہزاد احمد بٹ ،چوہدری اعظم آف بھگولا ، چوہدری لیاقت علی آف سندھانوالہ ، چوہدری محمد اکبر آف ٹھٹہ لاکھی ، چوہدری ریاست علی نمبردار ٹھٹھہ فقیر عالی ، چوہدری محمد یاسر آف دوبئی ، چوہدری محمد شہزاد آف دوبئی ، چوہدری عابد آف امریکہ ، چوہدری سلیمان آف کینڈا ، چوہدری عمران ظفر مالے والیہ ، چوہدری جاوید مالے والیہ ، چوہدری امجد مالے والیہ ، چوہدری امتیاز مالے والیہ ، چوہدری مشتاق مالے والیہ ، چوہدری سمیع اللہ مالیہ ، چوہدری خالد مالے والیہ ، چوہدری مظہر مالے والیہ ، چوہدری نصر مالے والیہ ، چوہدری مبشر مالے والیہ ، چوہدری اسلم مہر آف علی پور، چوہدری عارف علی مہر آف علی پور ، چوہدری عباس آف لنگے ، چوہدری عرفان آف لنگے ، چوہدری نذیر عرف کاکو آف پتواں ، ، چوہدری خالد آف پتواں ، چوہدری غلام رسول نمبردار آف پتواں ، چوہدری نصیر سندھو آف پتواں ، چوہدری اکرم آف پتواں ، چوہدری اشرف بٹل آف پتواں ، چوہدری سرور کلیر(ر)جنرل سیلز منیجر سوئی گیس آف تارڑ گڑھ ، چوہدری آصف ہنجرا ، چوہدری شاہد ہنجرا ، چوہدری اسلم وڑائچ وکیل آف جانو چک ، چوہدری امجد تارڑ آف سارنگ ، چوہدری افتخار سندھو آف سرگودھا ، چوہدری اختر اوجلہ آف دھونکل ، چوہدری غلام نبی جوندہ آف دھونکل ، چوہدری سکندر اعظم نمبردار آف دھونکل ،چوہدری ماسٹر بشیر چیمہ آف جھنڈیالہ ٹاب والا، چوہدری مقدس سابق نائب ناظم آف پھروکی ، چوہدری ثاقب علی جوندہ آف اٹلی ، چوہدری شرجیل ، چوہدری عدیل ، چوہدری نبیل آف اٹلی ، چوہدری رضا وڑائچ آف کالرہ خاصہ ، چوہدری مقصود چیمہ آف کالرہ خاصہ ، مہر سلطان آف ٹبہ ، چوہدری کرامت علی آف کالے کی ، چوہدری فیاض احمد آف سادہ چک ، سلیم بٹ آف ویٹا فین ، زاہد بھٹی الرحمت فین و دیگر شامل تھے۔