چیئرمین نیب تقررکیس،مہلت کی حکومتی درخواست مسترد

supreme court
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرر کیس میں چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے مہلت میں توسیع کی حکومتی درخواست مسترد کردی ہے اور حکومت کو 31 جولائی تک چیئرمین نیب کا تقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دوسری جانب سپریم کورٹ میں حج کر پشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہارکیا ہے ۔