چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتا ل جاری

chinese taxi
بیجنگ : چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کرایوں میں اضافے کیلئے ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ چینی ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کرایوں میں گزارا کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہے،لہزا وہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ٹیکسی کے کرایوں میں اضافہ کیا جائے۔
چین میں ٹیکسی ڈرائیور تین روز سے ہڑتال پر ہیں ۔ واضح رہے کہ چین میں ٹیکسی چلانے والوں کی یومیہ اوسط آمدنی دس یوان ہے ۔