ڈان ٹو نے آنے سے پہلے ہی باقی فلموں کا پتہ صاف کردیا

don 2
ممبئی: شاہ رخ خان کی” ڈان ٹو “نے آنے سے پہلے ہی باقی فلموں کا پتہ صاف کردیا۔عباس مستان اور ابھیشیک نے اپنی فلموں کی ریلیز آگے بڑھا دی۔
ممبئی فلم نگری میں شاہ رخ خان کی فلم نے آنے سے پہلے ہی دیگر فلم سازوں اور تقسیم کاروں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔عباس مستان اور ابھیشیک تنہا نہیں۔ ان کے علاوہ بھی دیگر فلمسازوں نے “ڈان ٹو “کی ریلیز کے موقع پر اپنی فلموں کی ریلیز کی تاریخیں تبدیل کر دی ہیں۔” ڈان ٹو” اس سال 23دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔۔