کراچی میں پولیس افسران پر حملہ کا خطرہ

Karachi police

Karachi police

کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں نے کراچی میں سرکردہ پولیس افسران پر حملے کے خدشات پر مبنی رپورٹ اعلی حکام کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگرد کراچی سینٹرل کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ حساس اداروں کی خفیہ رپورٹ میں ایس ایس پی ایس آئی یو خرم وارث، ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم، کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔