کراچی : پولیس منشیات کے سب سے بڑے اڈے کی سرپرست نکلی

Karachi police

Karachi police

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس شہر کے سب سے بڑے منشیات فروشی کے اڈے کی سرپرست نکلی ہے۔دنیا نیوز نے پولیس اور منشیات فروشوں میں لین دین کی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ کٹی پہاڑی میں منشیات کے اڈے سے ہر ہفتے پولیس کو سات لاکھ روپے بھتہ دیا جاتا ہے۔ اہلکار کارکردگی دکھانے کے لیے منشیات فروشوں کی جھوٹی گرفتاریاں ظاہر کرتے ہیں۔