کراچی : گلشن اقبال اور الفلاح میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

karachi operation

karachi operation

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کے دوران پچیس افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے پولیس اور رینجرز نے گلشن اقبال بلاک دو میں آپریشن کیا لیکن اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
الفلاح کیعلاقوں کہکشاں سوسائٹی، ملت ٹان سمیت دیگر علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کے دوران پچیس افراد کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی گئی کسی کو بھی علاقے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔