کشمیری راہنما مقبول بٹ شہید کی برسی آج آزاد کشمیر بھرمیں عقیدت سے منا ئی جا ئےگی

بھمبر(جی پی آئی)معروف حر یت پسند کشمیر ی راہنما مقبو ل بٹ شہید کی بر سی آج آزاد کشمیر بھر میں عقیدت واحتر ام سے منا ئی جا ئے گی شہید کشمیر کو خرا ج عقیدت پیش کر نے کے لئے مختلف تحر یکی ،نظر یا تی سیا سی وسما جی تنظیما ت کے زیر اہتما م تقر یبا ت منعقد ہو نگی تفصیلا ے کے مطابق معرو ف حر یت پسند کشمیر ی را ہنما مقبو ل بٹ شہید کو 11فرو ری1984کو دہلی کی تہا ڑ جیل میں کشمیر کی آزادی کی تحر یک چلا نے پر پھا نسی دے دی گی تھی جس پر پو ری کشمیر ی قو م گیا رہ فر وری کو شہید کشمیر مقبو ل بٹ کو خرا ج عقیدت پیش کر نے کے لئے تقر یبا ت سیمنا ر منعقد کر تی ہے مختلف تحر یکی تنظیمو ں کشمیر فر یڈ م مو وومنٹ ،لبیر یشن فر نٹ ،لیبر یشن لیگ اور دیگر کئی سیا سی وسما جی تنظیمو ں کے زیر اہتما م شہید کو خرا ج عقیدت پیش کر نے کے لئے آج تقر یبا ت منعقد کر نگے جبکہ بھمبر میں شہید کی ما در وطن کے لئے دی گی قر با نیو ں کو نو جو انو ں میں روشناس کرا نے کے لئے کشمیرفر یڈم مووومنٹ / کشمیر سٹو ڈنٹس فر یڈم مووومنٹ کے زیر اہتما م شہید کشمیرمقبو ل بٹ کے نا م سے بڑاکر کٹ ٹورنا منٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کا فا ئنل میچ آج شہید کشمیر کی بر سی پر سیر لہ کے مقا م پر کھیلا جا ئے گا ۔