گجرات پریس کلب کے جنرل ہائوس کا اجلاس

گجرات( جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے جنرل ہائوس کے اجلاس میں کوٹلہ ارب علی خاں کے صحافی عابد خیر کتوی کیساتھ ای ڈی او ایجوکیشن مشتاق بھٹی کی جانب سے تشدد کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی اور ڈی سی او گجرات نواز ش علی سے انکے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ کیا گیا اجلاس میں سینئر صحافی اصغر علی گھرال ، طفیل میر ، مقبول الٰہی بٹ، صدر سید وقار گیلانی ، سینئر نائب صدر ارشد بٹ ، جنرل سیکرٹری عبدالستار مرزا، جائنٹ سیکرٹری ارشد علی ، سیکرٹری لائبریری احسان احمد چھینہ ، ندیم اسدی ، سید قنبر اعجاز شاہ ، محمد انورشیخ ، شفقت علی ، ملک شفقت اعوان ، اسلم بٹ ، شاہد اقبال ، ذیشان ذوالفقار، مرز انعیم ، وحید مراد مرزا ، اعجاز احمد شاکر ، نواز ش علی نواش، سجاد حیدر ناز ،مرزا منیر حسین ، امجد فاروق ، عامر بٹ ، نعیم احمد ملک ، محمد ےٰسین ، محمد سجیل خان ، ظہیر عباس ملک ، احسان اللہ اعظم ، محبوب عالم ، ندیم رضا بھٹی ، سید عرفان جعفری ، ارشد علی ، مرزا محمد یونس ، راشد ملک ، زاہد محمود، منصوربہزاد بٹ ، بشارت لودھی ، صہیب سرور ، عامر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق غفاری ، پرویز یاسر ، محمود اختر محمود، انجم شہزاد ،ضیاء سید ، رانا نذیر ، تجمل منیر بھی موجود تھے ۔