ھاکی کی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان

hockey

hockey

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال دسمبر میں کھیلی جانے والی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے . انٹرنیشنل ھاکی فیڈریشن نیچیمپیئنز ٹرافی بھارت میں دو فیڈریشینوں کی وجہ نیوزی لینڈ منتقل کردی گئی تھی .

پروگرام کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی تین سے گیارہ ستمبر تک نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں مجموعی طور پر 24 میچز کھیلے جائیں گے،،پاکستان کو پول اے میں آسٹریلیا، برطانیہ اور سپین کے ہمراہ رکھا گیا ہے جبکہ پول بی میں جرمنی، ہالینڈ، کوریا اور نیوز ی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں،، پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ تین دسمبرکو برطانیہ کے خلاف کھیلے گی، دوسری میچ چار دسمبر کو سپین جبکہ چھ دسمبر کو پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔