ہوائی فائرنگ پر حریم شاہ کے خلاف مقدمے کی درخواست

Hareem Shah

Hareem Shah

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف لاہور کے تھانے میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دے دی گئی۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ سے خواف و ہراس پھیلا۔

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل حریم شاہ کی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں حریم شاہ کو فائرنگ کرتے دیکھا گیا تھا۔