اسد قوتوں کے حملوں میں مزید 6 شہری ہلاک

Syria Attacks

Syria Attacks

ادلیب (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں بشار الاسد انتظامیہ کے ملک کے شمال مغربی علاقے ادلیب پر فضائی اور زمینی حملے میں 3 شہری ہلاک ہو گئے۔

اسد قوتوں نے کل شام کے وقت بحاری بمباری کے ساتھ ادلیب کی تحصیل ماراتی نعمان اور خاص ، ہش، سرجے اور بینی دیہاتوں کو ہدف بنایا۔

شہری تنظیم کے حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ان حملوں میں تین شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اس طرح کل رات سے جاری اسد قوتوں کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔