بابر اعظم نے آئی سی سی کے ’پلیئیر آف دی منتھ‘ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا

Babar Azam

Babar Azam

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیر آف دی منتھ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے پلیئیرآف دی منتھ کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ خوشال بھرتیل نیپال بھی نامزد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔ بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنےنام کی تھی۔

آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔