بھمبر کی خبریں 17/09/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید قرباں کی آمد آمد دیہا ڑیاں لگانے کے لئے نا تجربہ کار اور چھوٹے چھ ٹے بچوں پر مشتمل قصابوں کا روپ دھارے گروہ متحرک،گھر گھر کا کر جانور زبح کروانے کی بکنگ کے لئے دو دھوپ جاری پرو فیشنل قصاب پر یشان قر با نی دھند گا ن کے لئے فیصلہ کر نا مشکل نا تجر بہ کا ر اور چھو ٹے بچے نہ تو صحیح طو ر پر تکبیر پڑ ھنے اور نہ ہی جا نو ر زبح کر نے کے اصل شر عی طر یقہ سے واقف ہیں قر با نی دھند گا ن اپنے جا نورکو اسلا می اور شرعی طر یقو ں سے زبح کروانے کے لئے دیہا ڑی دا ر قصابو ں سے بچیں پرو فیشنل قصا بوں کا واویلا تفصیلا ت کے مطا بق عید قر با ن کی آمد سے قبل ہی بعض دیہا ڑی دا ر نا تجر بہ کا ر قصاب بچو ں کو سا تھ ملا ئے شہر کی گلی محلو ں میں قر با نی دھند گا ن کت گھرو ں میں جا کر جا نو ر زبح کر نے اور گو شت بنو ائی کے لئے ایڈوانس بکنگ کے لئے خا صے متحر ک نظر آرہے ہیں جبکہ دو سر ی طرف پرو فیشنل قصا بو ں نے تشو یش کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ جن کو مر غی زبح کر نے نہیںآتی عید قر با ن کے موقع پر گروپ تشکیل دے کر نہ صر ف قر با نی دھند گا ن کو بیو قو ف بنا رہے ہیں جبکہ وہ شرعی اسلا می اسلا می اصولو ں کے مطا بق جا نو ر کو زبح کر نے اور گو شت بنا نے میں کو ئی تجر بہ نہیں رکھتے قر با نی دھند گا ن کسی بھی قصا ب سے معا ملا ت طے کر نے سے قبل اس با ت کو ضرور جا نچ لیں کہ وہ جا نو ر شر عی اور اسلا می اصولوں کے تحت زبح کر نیکی بکنگ کے لئے آنیوا لے جو ق در جو ق ٹو لو ں سے سخت پر پشان دکھا ئی دیتے ہیں جبکہ اس با ر قصا ب حضرا ت نے بھی جا نو ر زبض کروا ئی کے ریٹس بھی گز شتہ سا ل سے بڑ ھا دئیے ہیں جس سے عام قر با نی دھند گا ن پس کر رہ گیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اچھے استا د کے بغیر اچھا معاشر ہ تشکیل نہیں پا سکتا بہتر تر بیت یا فتہ اساتذ ہ قوم کے معما رو ں کی بہتر تر بیت کر سکیں گے 2018کے بعد سر کا ری اور پرا ئیو یٹ ٹیچرز کو بی ایڈ آنرز اور اے ڈی ای کو رسز کر نا لا زمی ہو گا حکومت نے مستقبل کے جد ید دو ر اور حا لا ت کے پیش نظر ایلیمنٹر ی کا لج میر پو ر میں کوا لٹی ایجو کیشن ٹر یننگ کو رسز شروع کر دئیے ہیں نو جو ان اس سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا ئیں ان خیا لا ت کااظہا ر ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین نے گو رنمنٹ پا ئلٹ سکول بھمبر میں ایلیمنٹر ی کا لج میر پو ر کے زیر اہتما م اسا تذہ کی تر بیتی ورکشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہا کہ جب انسا ن اپنے لئے منصو بہ بند ی نہیں کر نا تو پھر قدرت کی منصو بہ بندی آجا تی ہے اب ہمیں جن بچو ں کو استا د بنا ناہے انہیں مکمل پرو فیشنل ٹر یننگ دینی ہو گی تعلیمی ادا رو ں میں کو الٹی ایجو کیشن اس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک اسا تذہ میں کو الٹی ایجو کیشن ٹر یننگ نہ ہو ئی مختلف ادا رہ جا ت کے آفیسرا ن سیا سی کا رکن ٹر یننگ کے زریعے اپنی صلا حیتو ں سے ملک وقوم کی خد مت کر رہے ہیں لیکن افسوس کا مقام ہے کہ معما ر قوم کی اپنی کو ئی تر بیت نہ ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت نے جد ید دور کے جدید چیلنجزسے نمٹا نے کیلئے نئی تعلیمی پا لیسی جا ری کر دی ہے جس کے مطا بق 2018میں سر کا ری اور پرا ئیو یٹ اسا تذ ہ کے لئے بی ایڈ آنرز اور اے ڈی ای کی تعلیم لا زمی قرا ر دی ہے مستقبل میں ٹیچرز بننے کے خواہش مند نو جو ان بی ایڈ آنر ز اور اے ڈی ای کی تعلیم حا صل کر یں تر بیتی ورکشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے راشد واحد قر یشی پر نسپل ایلمنٹر کا لج میر پو ر نے کہا کہ ایلمنٹر ی کا لج میر پو ر میں اسا تذ ہ کو کو الٹی ایجو کیشن ٹر یننگ دی جا رہی ہے جو عا لمی معیا ر کے مطا بق ہے وقت اور حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ دور حا ضر کے نئے چیلنجز کا مقا بلہ کر نے کیلئے اسا تذ ہ اپنے رو یو ں میں تبد یلی نہ لا ئے گئے اس وقت تک اچھے استاد نہ بن سکیں گے تر بیتی ورکشا پ سے تخلیق الز ما ن وائس پر نسپل ،نسر ین صا دق پر نسپل گو رنمنٹ ایلیمنٹر ی کا لج زنا نہ ،مسز آسیہ بتو ل ،چو ہدر ی خو رشید سا بق صدرمعلم ،مسز شا ہد ہ پرو ین ،زاہد عا لم ،چو ہدر ی محمد فا روق صدر معلم پا ئلٹ سکو ل سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان تحر یک انصا ف کے را ہنما ملک افتخا ر طیب اعو ان نے کہا ہے کہ موروثی سیا ستدا نو ں کی چا لبازی کی سیاست کو سمجھنے کے لئے عو ام کو اپنی سو چ اور فکر کو بد لنا ہو گا چھو ٹے چھو ٹے جھگڑوں میں الجھنے ذا تی مفا دا ت اور روا ئتی سیاست سے نکل کر روشن مستقبل کیلئے بڑ ے ویژ ن کے لئے کا م کر نا ہو گا ہم نے حلقہ بر نا لہ کے عو ام میں شعور اجا گر کرنے کیلئے گھر گھر جا نے کی مہم چلا ئی ہے انشا اللہ بر نالہ کے عو ام کوپرا نے شکا ریو ں کے نئے جا ل سے عو ام کو بچا ئیں گے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے یو نین کو نسل ملو ٹ میں عو امی را بطہ مہم کے دو را ن عو ام علاقہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے اس موقع پر مز ید کہا کہ گز شتہ کئی ادوار ست علاقہ کی سیاسی قیا دت نے نہ صرف علا قائی جھگڑو ں کو فرو غ دیا بلکہ تعمیر وترقی کے سہا نے خو اب دکھا نے اور نو جو ان نسل کو رو زگا ر فرا ہمی کے جھو ٹے لا رے لپے لگا کر ان کی عز ت نفس مجرو ح کی اور علاقے کی تعمیر وترقی کے لئے مختص فنڈز صرف چہلو ں کے زریعے تقسیم کر کے مخصو ص لو گو ں کو نوازا انہو ں نے کہا کہ با لخصوص حلقہ بر نا لہ کی نو جو ان نسل جو ہا تھو ں میں ڈگر یا ں لئے پھرتے رہے کے لئے کو ئی روز گار کے مواقع فرا ہم نہ کئے گئے جس سے آج علاقہ کی نو جو ان نسل مثبت کر دا رو ں سے ہٹ کر منفی کر دا رو ں کی طرف ما ئل ہو گئی ہے انہو ں نے کہا کہ بر نا لہ کے اس تا ریک دو ر میں پا کستا ن تحر یک انصا ف امید کی کرن بن کرآئی ہے اب ہم کسی کو بر نالہ کے عو ام کا مز ید استحصا ل نہیںکر نے دینگے تحر یک انصا ف تما م برا دریو ں کا ایک گلا دستہ ہے انشا اللہ تحر یک انصا ف بر نا لہ غیو ر عو ام کے ووٹ کی طا قت سے پرا نے سیا سی شکا ریو ں کو شکست فا ش دے گی اور آمد ہ الیکشن میں امیدوا ر اسمبلی ملک عبدا لما لک اعو ان کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر اکر موروثی سیا ست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کا مقصد طلبا کو معاشر ے کا مفید فرد بنانا تھا پرو گرا م ایک ثقا فتی راہداری کی حیثیت رکھتا ہے ضلع بھمبر میں پرو گرا م کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے پر پو ری ٹیم مبا رکبا د کی مستحق ہے ان خیا لا ت کااظہا ر ریڈ فا ونڈ یشن ہیڈ آفس کے انچا ر ج سر فراز احمد نے ریو یو سیشن کے دو را ن طلبا سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلوں سما ہنی ،بر نا لہ اور بھمبر میں طلبا کو انگلش زبا ن کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور اس سے مستفید ہو کر معاشر ہ کااچھا فرد بنا نا تھا اس کیسا تھ سا تھ ثقا فتی اندازمیں بھی طلبا کو تعلیم دی انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر میں پرو گرا م انتہا ئی کا میا ب رہا اور اس کو کا میابی سے ہمکنا ر کر نے پر پوری ٹیم مبا رکبا د کی مستحق ہے اور امید ہے کہ طلبا اس پرو گرا م سے بھر پو رفا ئد ہ اٹھا ئیں گے ۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جما عت اسلا می بھمبر کے را ہنما اور سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہد ری علی اختر نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر مکمل طو ر پر نا کا م اور ایکسوز ہو چکی ہے ملا زمین کی ہڑ تا لوں نے حکومتی رٹ کا پو ل کھو ل دیا ہے ریاست کے تما م ملا زمین عدم تحفظ کا شکا ر ہیں مر یض ہسپتا لو ں کے دروازے پر سسک رہے ہیں او ر وزیر صحت غا ئب ہے عو امی بنیا دی سہو لتو ں کیلئے تر س رہے ہیں اور حکومتی ذمہ دا را ن خوا ب غفلت کی نیند سوئے ہو ئے ہیں ریا ست نا م کی کو ئی چیز اس وقت آزادکشمیر میں نہیں ہیں آفیسرا ن پر چیک نہ ہو نے کر برا بر ہے تما م آفیسرا ن اپنے اپنے محکمہ میں چنگیز خا ن بنے ہو ئے ہیں عوامی مطا لبا ت اور مسا ئل پر کو ئی بھی حکومتی وزیر یا آفیسر با ت سننے کیلئے تیا ر نہیں ہے یہ صورتحا ل زیا دہ دیر تک نہیں رہے گی وہ وارڈ نمبر 1ایک اور بھمبر رجا نی میں دو مختلف اجتما عا ت سے خطا ب کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ جما عت اسلا می عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فو رم پر جد وجہد کر ے گی کسی بھی آفیسر یا وزیر کو اسطر ح عوام کے جذ با ت سے نہیں کھیلنے دینگے چو کو ں چو را ہو ں میںحکومتی بد عنوانیو ں کو بے نقا ب کر کے عوامی کٹہر ے میں لا ئینگے اجتما عا ت سے مرزا خا لد محمود ،چوہدری زاہد حسین ،اور اشفاق مجا ہد نے بھی خطا ب کیا عوام کی کثیر تعد ادنے جما عت اسلا می کے اصولی موقف کی تا ئید کی اور انکو اپنی حما یت کا یقین دلا یا ۔۔

۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)آزاد کشمیر کے تما م ریا ستی ادا رو ں کی حا لت زار قابل رحم ہے حکمرا ن ریا ستی ادا رو ں کو اپنے ذا تی مقاصد کیلئے استعما ل کر رہے ہیںآج تمام سر کا ری ادا رو ں کی کا کر دگی صفر ہے اور ملازمین تنخوا ہیں لینے تک محدود ہیں رشوت اور سفا رش ہی تمام جا ئز ونا جا ئز کا مو ں کیلئے زریعہ رہ گیا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ آج آزاد کشمیر میں مسلم کا نفر نس کے علاوہ پیپلز پا رٹی ،مسلم لیگ نو ن اور تحر یک انصا ف میں مید ان سیا ست میں مو جو دہیں ان تما م جما عتو ں کے صدورآزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہ چکے ہیں بلکہ مو جودہ صدر آزاد کشمیر بھی آزادکشمیر کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں ان تما م کی کا رکر دگی سوا لیہ نشان ہے ان تما م نے اپنے اپنے ادوار میں جو دو دھ کی نہر یں تعمیر کی ہیں جس سے عوام مستفیدہو رہے ہیں سب کے سا منے ہے ہاںایسا ضرورہوا ہے کہ ان کی جا ئیدادوں میں اضا فہ ضرور ہو اہے اپنے اپنے آبا کی حلقو ں میںمحلا ت تعمیر ہو ئے ہیں اور اسلا م آباد میں بھی کو ٹھیا ں تعمیر ہو ئی ہیں ان کی اولا دیں عیش وعشر ت کی زند گی بسر کر رہی ہیں اعلیٰ تر ین سکو لو ں کا لجو ں اور یو نیو رسٹیوں میں ان کے بچے تعلیم حا صل کر رہے ہیں سر کا ری خزا نہ صرف اور صرف ان کے رحم و کر م پر ہے اور یہ سب لو گ بڑ ی ڈھٹیا ئی سے کہتے ہیں کہ ہما رے اوپر کو ئی ایک پا ئی کی کر پشن بھی ثابت نہیں کر سکتا کیو نکہ کر پشن کر نے کے انداز ایسے اختیا ر کئے جا تے ہیں کہ ثبو ت ہی نہیں ملتا لیکن ان کی زند گی کی عیا شیا ں ،کوٹھیا ں ،کا ریں اور شا ہا نہ طرز زند گی چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے کہ ان سے صرف اتنا ہی پو چھو ں کہ یہ اعلیٰ ترین طرز زند گی کیلئے تم نے کر پشن اگر نہیں کی تو پھر ذرا ئع آمد ن ہی بتا دو ٹیکس گو شو ارو ں میں جو تم نے حکومت کو ٹیکس دیا ہے وہی بتا دو تو یہ نہیں بتا سکیں گے لیکن ان سبکا احتساب کو ن کر یگا کیو نکہ احتساب کر نیوالو ں کی تقر ری بھی یہی لو گ کر تے ہیں جب تقر ریا ں ،تبا دلے ترقیا ں انہی لوگو ں کے ہا تھ میں ہیں تو کو ن ما ئی کا لا ل ان کا احتساب کر یگا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے عوام کے بنیا دی انسا نی حقوق پر شب خو ن ما رنے میں برا بر کی شر یک ہیں کیو نکہ آزاد کشمیر میں جبر ،استحصا ل ،ظلم ،نا انصا فی عروج پر ہے جس کے لئے عو ام کا باشعور ہو نا ضرو ری ہے جس میں ہم ہر حا ل ابھی تک نا کا می سے دو چا ر ہیں لیکن ہما ری جدو جہد جا ری ہے اور شعوری بیداری کیلئے ہم اپنی کوششوں کو جا ری رکھیں گے
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کا فا ئنل ریو یو سیشن کا انعقاد قا بل تحسین ہے انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کا مقصد طلبا کو معاشر ے کا مفید فرد بنانا تھا پرو گرا م ایک ثقا فتی راہداری کی حیثیت رکھتا ہے ضلع بھمبر میں پرو گرا م کو کا میا بی سے ہمکنا ر کر نے پر پو ری ٹیم مبا رکبا د کی مستحق ہے ان خیا لا ت کااظہا ر ریڈ فا ونڈ یشن ہیڈ آفس کے انچا ر ج سر فراز احمد نے ریو یو سیشن کے دو را ن طلبا سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے ضلع بھمبر کی تینو ں تحصیلوں سما ہنی ،بر نا لہ اور بھمبر میں طلبا کو انگلش زبا ن کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور اس سے مستفید ہو کر معاشر ہ کااچھا فرد بنا نا تھا اس کیسا تھ سا تھ ثقا فتی اندازمیں بھی طلبا کو تعلیم دی انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر میں پرو گرا م انتہا ئی کا میا ب رہا اور اس کو کا میابی سے ہمکنا ر کر نے پر پوری ٹیم مبا رکبا د کی مستحق ہے اور امید ہے کہ طلبا اس پرو گرا م سے بھر پو رفا ئد ہ اٹھا ئیں گے ۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت مدا رس پرا ئیو یٹ سکو لوں اور غیر ملکی با شندوں کیخلا ف آپر یشن سست روی کا شکا ر کمشنر میر پور کے احکاما ت کو ہوا میں اڑا دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں مختلف دیہا تو ں میں لاوڈ سپیکر پر پا بند ی کے با وجو د لا وڈ سپیکر کا استعما ل جا ری ہے جبکہ بیشتر مساجد میں بھی اما م افغا نی ہیں پرا ئیو یٹ سکو لو ں کے غیر رجسٹر ڈ ہو نے اور سیکو رٹی کے نا قص انتظا ما ت اور چا ر دیواری نہ ہو نے کے سبب طلبا وطا لبا ت کے لئے خطر ہ ہے شہر کے اندر اور دو سر ی تحصیلو ں میں پٹھا نو ں کیخلا ف کو ئی بڑا آپر یشن نہ ہو سکا ہے سب اچھا ہے کی رپو رٹ اور اجلاسوں کی کا رروا ئیو ں کو اعلیٰ حکام کے دفا تر پہنچا دی جا تی ہیں آج بھی مختلف ما رکیٹو ں اور با زارو ں میں سر فہر ست چوکی بازار ،کو ٹ جیمل با زار اور بر نا لہ بازار اور بھمبر شہر کے اندر مختلف جگہو ں پر قا بض ہیں اور اپنا کا رو با ر کر رہے ہیں انتظا میہ کی طرف سیکو ئی بڑ ی کا رروا ئی نہ ہو سکی شہر ی حلقے اور عوام تذبزب کا شکا ر ہے شہر ی حلقوں نے کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن را جہ امجد پرو یز سے فو ری نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے