fbpx

کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہو گیا

Dollar

Dollar

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہو گیا۔

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اس ہفتے انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالرکی قدر 164.24روپے ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.20 روپے مہنگا ہوکر 164.70 روپے ہے۔