بلوچستان: 2007 سے اب تک ایف سی کے 360 جوان شہید ہو چکے، آئی جی ایف سی

بلوچستان: 2007 سے اب تک ایف سی کے 360 جوان شہید ہو چکے، آئی جی ایف سی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی ایف سی اعجاز شاہد کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے ایک سیاسی شخصیت کو گرفتار کیا گیا، اس کے قبضے سے ڈیڑھ ٹن دھماکہ خیز مواد ملا، بلوچستان میں اسکولوں پر کالعدم تنظیموں کے جھنڈے لہراتے تھے،…

جبری گمشدگی کے بارے میں آرڈیننس صدر کو بجھوا دیا گیا ہے، اٹارنی جنرل

جبری گمشدگی کے بارے میں آرڈیننس صدر کو بجھوا دیا گیا ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جبری گمشدگی کے بار ے میں آرڈیننس صدر کو بجھوا دیا گیا ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ عدالت دیکھے گی کہ آرڈیننس آئین…

راولپنڈی: پولیس سرچ آپریشن میں افغان باشندوں سمیت 18 مشکوک افراد گرفتار

راولپنڈی: پولیس سرچ آپریشن میں افغان باشندوں سمیت 18 مشکوک افراد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پولیس نے پوٹھوہار ڈویژن میں سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت اٹھارہ مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق پوٹھوہار ڈویژن میں ہونے والے سرچ آپریشن کے دوران حراست میں لئے جانے والے…

نیلم جہلم پراجیکٹ کے سکوک وٹی ایف سیز کو ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ

نیلم جہلم پراجیکٹ کے سکوک وٹی ایف سیز کو ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے ملک میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی فنڈ ریزنگ کیلیے سکوک اور ٹرم فنانسنگ سرٹیفکیٹس (ٹی ایف سیز) کے اجرا کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایف بی آر…

اوگرا عملدرآمد کیس، سپریم کورٹ کی ذمہ داروں کے تعین کیلئے نیب کو ایک دن کی مہلت

اوگرا عملدرآمد کیس، سپریم کورٹ کی ذمہ داروں کے تعین کیلئے نیب کو ایک دن کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا عملدرآمد کرپشن کیس میں ذمہ اروں کا تعین کرنے کیلئے نیب کو ایک دن کی مہلت دے دی،جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں کہ پہلے معاملہ 82 ارب روپے کا تھا ہوسکتا ہے تحقیقات کے…

اوگرا کیس: چیئرمین نیب قمر الزمان سپریم کورٹ میں پیش

اوگرا کیس: چیئرمین نیب قمر الزمان سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب قمر الزمان چودھری سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، ان کا کہنا ہے کہ یہ بات ثابت شدہ ہے کہ اوگرا کیس بڑے اسکینڈلز میں سے ایک ہے۔ عدالت نے چیئرمین نیب کو کل پوری تیاری کے…

قبال اشرف 3 سال کیلیے نیشنل بینک کے صدر مقرر

قبال اشرف 3 سال کیلیے نیشنل بینک کے صدر مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے اقبال اشرف کو 3 سال کیلیے نیشنل بینک آف پاکستان کا صدر مقرر کردیا ہے۔ جبکہ پنجاب حکومت نے ایف بی آر کے گریڈ 21 کے افسر افتخار قطب کو دوبارہ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات…

ملک کو پولیو سے پاک کرنے تک مہم جاری رہے گی، صدر

ملک کو پولیو سے پاک کرنے تک مہم جاری رہے گی، صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک کو پولیو وائرس سے پاک کرنے تک انسداد پولیو مہم جاری رہے گی۔ منگل کو ایوان صدرسے جاری بیان میں صدر ممنون نے انسداد پولیو ٹیموں…

دہشت گرد حوصلے پست نہیں کر سکتے، وزیر اعظم، وطن کیلیے ہر قربانی دینگے، آرمی چیف

دہشت گرد حوصلے پست نہیں کر سکتے، وزیر اعظم، وطن کیلیے ہر قربانی دینگے، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد ہمارے حوصلے پست نہی کر سکتے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم متحد ہے اور یہ حملے ہمارا مورال کم نہیں کر سکتے۔ جبکہ آرمی چیف جنرل راحیل…

پشاور میں علامہ عالم موسوی کی شہادت سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، علامہ ناصر عباس

اسلام آباد : ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے شہید قائد علامہ عارف حسینی کے رفیق خاص ممتاز عالم دین علامہ عالم موسوی کی مظلوما نہ شہادت پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے…

راولپنڈی: رشید کالونی میں مکان پر کریکر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی: رشید کالونی میں مکان پر کریکر حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے رشید کالونی میں ایک مکان پر کریکر سے حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

سپریم کورٹ اوگرا کیس میں پیشرفت نہ ہونے پر برہم، چیئرمین نیب آج طلب

سپریم کورٹ اوگرا کیس میں پیشرفت نہ ہونے پر برہم، چیئرمین نیب آج طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا کرپشن عملدرآمد کیس کے بارے میں نیب کی رپورٹ مسترد کر دی ہے اور چیئرمین نیب کو عملدرآمد نہ کرنے کی وضاحت کیلیے آج طلب کر لیا ہے۔ منگل کو جسٹس جواد ایس خواجہ کی…

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 194 ارب روپے تک جا پہنچے

پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 194 ارب روپے تک جا پہنچے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاور سیکٹر کے گردشی قرضے پھر 194 ارب روپے تک پہنچ گئے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی نے آئی پی پیز کو ادا کیے گئے 480 ارب روپے کی تھرڈ پارٹی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی۔سینیٹ کی…

حکومت نے مذاکرات اور ٹارگٹڈ آپریشن کے آپشن پر عمل درآمد شروع کر دیا

حکومت نے مذاکرات اور ٹارگٹڈ آپریشن کے آپشن پر عمل درآمد شروع کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے حکومت نے تیسرے آپشن پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔ مذاکرات صرف ہتھیار ڈالنے والے گروپوں سے ہوں گے. حکومت نے طالبان سے مذاکرات سمیت ٹارگٹڈ آپریشن کے…

شدت پسندوں کیخلاف فوجی آپریشن آخری آپشن ہونا چاہیے: عمران خان

شدت پسندوں کیخلاف فوجی آپریشن آخری آپشن ہونا چاہیے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سیکورٹی فورسز پر طالبان کے پے درپے حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ تحریک انصاف نے شمالی وزیرستان میں انسداد دہشت…

اسلام آباد کے رہائشیوں کو شہری سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی بنیادی ذمہ داری ہے: معروف افضل

اسلام آباد: چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے رہائشیوں کو شہری سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی بنیادی ذمہ داری ہے اور سی ڈی اے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اسلام آباد…

شمالی وزیرستان: شدت پسند کمانڈر عدنان رشید ہلاک، سرکاری ذرائع

شمالی وزیرستان: شدت پسند کمانڈر عدنان رشید ہلاک، سرکاری ذرائع

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر عدنان رشید کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم شدت پسند کمانڈر…

اسلام آباد: لیک ویو پارک میں نایاب پرندوں کی اٹھکیلیاں

اسلام آباد: لیک ویو پارک میں نایاب پرندوں کی اٹھکیلیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے لیک ویو پارک میں پرندوں کی نادر و نایاب نسل سے سجائے گئے چڑیا گھر میں پرندوں کی اٹھکیلیاں سے شہری محظوظ ہو رہے ہیں۔ خوبصورت رنگ برنگے پرندے کس کو اچھے نہیں لگتے اور اگر…

پاکستان نے مشروط امریکی تعاون قبول کر نے سے انکار

پاکستان نے مشروط امریکی تعاون قبول کر نے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ شکیل آفریدی کے معاملے پر امریکا اور پاکستان ایک دوسرے کے قوانین کا احترام کریں، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے احسن…

اسلامی نظریاتی کونسل ختم کی جائے، سینیٹ میں متحدہ اور پی پی کا مطالبہ

اسلامی نظریاتی کونسل ختم کی جائے، سینیٹ میں متحدہ اور پی پی کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے خاتمے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل لوگوں کے ذہنوں میں ابہام پیدا کر رہی ہے۔ یہ فوجی آمرضیاء الحق کی باقیات…

راولپنڈی خود کش حملے کا مقدمہ فضل اللہ، شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج

راولپنڈی خود کش حملے کا مقدمہ فضل اللہ، شاہد اللہ شاہد کیخلاف درج

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آر اے بازار میں خودکش حملے کے مقدمے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ اور ترجمان کو نامزد ملزم قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز آر اے بازار راولپنڈی میں خود کش حملے کا مقدمہ…

اوگرا عمل درآمد کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو کل طلب کر لیا

اوگرا عمل درآمد کیس، سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اوگرا عمل درآمد کیس کی تحقیقات میں پیش رفت نہ ہونے پر چیئرمین نیب کو کل طلب کر لیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے کہ نیب نے ہمیشہ وقت ہی مانگا، کبھی بدعنوان عناصر…

مشرف کیخلاف غداری کیس، وزیر اعظم کا عدالت کی تشکیل میں کوئی کردار نہیں، اکرم شیخ

مشرف کیخلاف غداری کیس، وزیر اعظم کا عدالت کی تشکیل میں کوئی کردار نہیں، اکرم شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف غداری کیس میں جوابی دلائل دیتے ہوئے پراسکیوٹر اکرم شیخ نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کی تشکیل میں وزیراعظم نواز شریف کا کوئی کردار نہیں، ججوں کی نامزدگیاں متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے کیں،…

ملک میں قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعظم

ملک میں قیام امن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان قائم کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے، قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار نواز شریف نے وزیر اعظم…