ستمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 7.4 فیصد رہی

ستمبر کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 7.4 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ستمبر کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر میں افراط زر کی شرح سات اعشاریہ چار فیصد رہی جو اگست…

معاہدہ کی شرط، آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی تفصیلات بھیجنا شروع

معاہدہ کی شرط، آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی تفصیلات بھیجنا شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاہدے کی شرائط کے تحت پاکستان نے آئی ایم ایف کو مالی معاملات کی باقاعدہ تفصیلات بھیجنا شروع کر دیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بنک ہفتہ وار بنیادوں پر آئی ایم ایف کو بیلنس شیٹ ارسال…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، تین ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، تین ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، ای سی سی تین ماہ کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں بجلی اور…

چیئرمین نیب کی تقرری، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج ہوگی

چیئرمین نیب کی تقرری، وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ملاقات آج ہو گی۔ دونوں رہنما چیئرمین نیب کی تقرری پر مشاورت کریں گے۔ وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کی ملاقات وزیر اعظم ہاس…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کیلئے سمری تیار

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کیلئے سمری تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاع نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے تین مجوزہ ناموں پر مشتمل سمری تیار کرلی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے مجوزہ ناموں میں پاک…

اسلام آباد : پولیس کے لئے تاجر کو بازیاب کرانے پر گولڈ میڈل

اسلام آباد : پولیس کے لئے تاجر کو بازیاب کرانے پر گولڈ میڈل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جہاں تاجر بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے ڈسے ہوئے ہیں وہاں پر ایسے پولیس آفیسر بھی ہیں جن کو اسلام آباد کی مشہور تجارتی شخصیت کو بازیاب کرانے پر گولڈ میڈل اور شیلڈ دی گئی۔ اسلام…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت قوم سے ہاتھ کر گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت قوم سے ہاتھ کر گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت صارفین سے پھر ہاتھ کر گئی، پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی بھی جعلی نکلی۔ وزارت خزانہ کی پھرتیاں تو دیکھو اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کی سفارش کی۔ وزارت خزانہ…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن طلب

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اضافے کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ملک میں نادر شاہی نظام نہیں چلنے دیں گے۔ تمام کیس ملتوی…

سپریم کورٹ کی ڈی ایچ اے کو 135 ملین روپے جاری کرنے کی اجازت

سپریم کورٹ کی ڈی ایچ اے کو 135 ملین روپے جاری کرنے کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے کو منجمد اکاونٹس سے 135 ملین روپے جاری کرنے کی اجازت دے دی ۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز چودھری اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ای…

ملزمان کا ہدف اہم تنصیبات تھیں، ترنول بارود برآمدگی کیس میں انکشافات

ملزمان کا ہدف اہم تنصیبات تھیں، ترنول بارود برآمدگی کیس میں انکشافات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ترنول بارود برآمدگی کیس میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کا بارود سے بھرے ریموٹ کنٹرول طیارے مارگلہ کی پہاڑیوں سے اڑانے کا منصوبہ تھا،ملزمان کا ہدف ایئر ہیڈ کوارٹرز،نیول ہیڈ کوارٹرز اور…

چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں سی ڈی اے ملازمین کا ایک اہم کردار ہے

اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں سی ڈی اے ملازمین کا ایک اہم کردار ہے اور سی ڈی اے انتظامیہ ان کے حقوق کا نہ صرف تحفظ کرے…

ڈنمارک اور حکومت پاکستان نے آج دو جزوی فریم ورک پروگرام شروع کرنے کے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد : ترقیاتی تعاون کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد ڈنمارک اور حکومت پاکستان نے آج دو جزوی فریم ورک پروگرام شروع کرنے کے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ یہ پروگرام 2013 سے 2016 کے عرصہ کے دوران…

امتیاز جان و مال کی حفاظت حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے

اسلام آباد : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری و سینٹر عبد الرئوف خان نے کہا ہے کہ عوام کی بلا امتیازجان و مال کی حفاظت حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے چوری ،ڈکیتی اور گاڑیوں…

ڈیڈ لائن ختم، پرویز خٹک سمیت 419 اراکین اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرائیں

ڈیڈ لائن ختم، پرویز خٹک سمیت 419 اراکین اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت چار سو انیس ارکان اسمبلی نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع نہیں کرائیں۔ الیکشن کمیشن کو 1167 میں سے صرف 748 ارکان…

400 سے زائد اراکین اسمبلی و سینیٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

400 سے زائد اراکین اسمبلی و سینیٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ400 سے زائد اراکین اسمبلی و سینیٹ نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈلائن 30 ستمبر(گزشتہ روز)تھی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق سینیٹ کے 27،قومی اسمبلی…

راولپنڈی : الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل

راولپنڈی : الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی الشفا کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے الشفا کالونی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک…

بالائی علاقوں میں موسم سرد، دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

بالائی علاقوں میں موسم سرد، دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرد ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم…

ادارہ قومی بچت نے بچت اسیکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا

ادارہ قومی بچت نے بچت اسیکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ادارہ قومی بچت نے بچت اسیکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کر دیا،اسپیشل سیونگ اسکیم پر شرح منافع 2.08 فیصد اضافے کے بعد 11 فی صد ہو گئی۔…

نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیلئے مہلت مانگ لی

نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان، شہباز شریف، قائم علی شاہ، خورشید شاہ سمیت سینیٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 7 سو سے زائد ارکان نے الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کر دیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون…

ملکی سلامتی کی حکمت عملی پر سول ، فوجی میں اتفاق رائے ہے، چودھری نثار

ملکی سلامتی کی حکمت عملی پر سول ، فوجی میں اتفاق رائے ہے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی کی حکمت عملی پرسول اور فوجی قیادت کے درمیان اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ اسلام آباد میں جرمنی کے سفیر ڈاکٹر سرل نن نے وزیرداخلہ چودھری…

اسلام آباد: بھتا نہ دینے پر پلازہ پر کریکر سے حملہ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

اسلام آباد: بھتا نہ دینے پر پلازہ پر کریکر سے حملہ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھتا نہ دینے پر اسلام آباد میں تاجر کے پلازہ کے باہر نامعلوم افراد نے کریکر پھینکا جس کے پھٹنے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔ پولیس اور مقامی تاجروں کے مطابق تھانہ سہالہ کی حدود میں جی ٹی روڈ…

اسلام آباد فائرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیشن قائم

اسلام آباد فائرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیشن قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ اسلام آباد فائرنگ واقعہ کی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں تین رکنی تحقیقاتی کمیشن قائم کردیاگیاہے ،جوتین ہفتوں میں رپورٹ دے…

پاکستانی طالبان کو کسی دفتر کی ضرورت نہیں : سرتاج عزیز

پاکستانی طالبان کو کسی دفتر کی ضرورت نہیں : سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستانی طالبان کو کسی دفتر کی ضرورت نہیں جہاں چاہیں ملاقات کرسکتے ہیں۔ ملک میں طالبان کا کوئی ایک گروپ نہیں بلکہ کئی دھڑے ہیں۔ خود…

پٹرول 4 روپے 12 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

پٹرول 4 روپے 12 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل…