اسلام آباد : امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت

اسلام آباد : امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے رہائشی سیکٹر میں امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت، لاش پمز ہسپتال کے سرد خانے منتقل کر دی گئی۔ پمز ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون میں پراسر…

ہر سال 200 ارب کی قومی دولت بجلی گیس چوری کی نذر

ہر سال 200 ارب کی قومی دولت بجلی گیس چوری کی نذر

اسلام آباد (جیوڈیسک) واپڈا اور سوئی گیس اداروں میں ہر سال 200 ارب روپے کی قومی دولت بجلی اور گیس چور ہڑپ کر جاتے ہیں، دونوں اداروں میں چوری روکنے کے لیے افسران کی فوج ظفر موج کے باوجود لائن لاسز میں…

لینڈ فرا ڈکیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو طلب کرلیا

لینڈ فرا ڈکیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لینڈ فرا ڈکیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر مجسٹریٹ کی گرفتاری میں تعاون نہیں کر رہے، عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو…

یہ خام خیالی نہ ہوکہ دہشت گردوں کی شرائط مانیں گے، جنرل اشفاق پرویز کیانی

یہ خام خیالی نہ ہوکہ دہشت گردوں کی شرائط مانیں گے، جنرل اشفاق پرویز کیانی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ یہ خام خیالی نہ ہوکہ دہشت گردوں کی شرائط مانیں گے،پاک فوج کے پاس دہشت گردوں سے لڑنے کی قابلیت بھی ہے اور اہلیت بھی، پاک فوج دہشت…

سپریم کورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے،اراکین کی فوری تعیناتی کا حکم

سپریم کورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے،اراکین کی فوری تعیناتی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کیچیئرمین اور اراکین کی تقرری کیلیے حکومت کو مزید وقت دینے کی درخواست مسترد کر دی، چیئرمین پی ٹی اے اور اراکین کی بلا تاخیر تقرری کا حکم۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی…

عوام کو سستی، بلاتعطل بجلی کی فراہمی اولین ترجیح ہے، خواجہ آصف

عوام کو سستی، بلاتعطل بجلی کی فراہمی اولین ترجیح ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کو بجلی کے شدید بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے معاشی ترقی بری طرح متاثر ہو رہی ہے، کہتے ہیں سستی اور بلاتعطل بجلی فراہمی…

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم ٹھنڈا کر دیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک اور تیز ہواں کے ساتھ بادل برس پڑے۔ موسلا دھار بارش سے سڑکیں اور…

اسلام آباد : ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد گرفتار

اسلام آباد : ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی آر میں نامزد 3 ملزمان بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترنول میں…

وزیر داخلہ کا گورنر سندھ اور بابر غوری سے رابطہ، تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی

وزیر داخلہ کا گورنر سندھ اور بابر غوری سے رابطہ، تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، کراچی کی صورتحال اور متحدہ کے تحفظات سے متعلق گفتگو کی…

کراچی میں ڈی ایس پی کا قتل: چوہدری نثار کا قائم علی شاہ کو ٹیلی فون

کراچی میں ڈی ایس پی کا قتل: چوہدری نثار کا قائم علی شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور کراچی میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد کی صورتحال پر گفتگو کی، دونوں رہنماوں نے شہر میں ٹارگٹڈ آپریشن…

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 میں کمی

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے کے دوران 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 6 میں کمی ہوئی۔ 25 اشیا کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہ ہوا۔ 12 ستمبر کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے…

بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ نے لاہور میں پانچ سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے پر سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔ آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی…

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت مشکلات کا شکار

چیئرمین نیب کی تقرری، حکومت مشکلات کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قانون میں چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے ٹائم فریم مقرر نہیں لیکن تقرر میں تاخیر سے وفاقی حکومت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر یاسین آزاد کا کہنا ہے کہ…

گورنر سندھ کے استعفے کی واپسی کے لیے چودھری نثار سرگرم

گورنر سندھ کے استعفے کی واپسی کے لیے چودھری نثار سرگرم

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایوان صدر نے استعفی موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ وزیر داخلہ نے استعفی واپس لینے کیلئے عشرت العباد سے رابطہ کر لیا۔ گورنر سندھ عشرت…

انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، نواز شریف

انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی فورس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، اس میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ رائے ونڈ فارم ہاوس جاتی عمرہ میں ایک اجلاس…

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد عہدے سے مستعفی، ایوان صدر کو استعفیٰ موصول

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد عہدے سے مستعفی، ایوان صدر کو استعفیٰ موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے استعفیٰ دے دیا، ایوان صدر کو ان کا استعفی مل گیا ہے۔ اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے دبئی…

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی کوئی نیا نام نہیں دیا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے ابھی تک کوئی نیا نام نہیں دیا، ان کا کہنا ہے کہ ابھی میں لندن میں ہوں، 18 ستمبر کو پاکستان واپس آوں گا۔…

اسلام آبا د بھتہ خوری :4 پولیس اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آبا د بھتہ خوری :4 پولیس اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ

اسام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادکے علاقے سبزی منڈی میں بھتہ خوری کے الزام میں پولیس نے تین اے ایس آئیز، ایک کانسٹیبل اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل…

چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے جلد ملیں، اسحاق ڈار کا خورشید شاہ سے رابطہ

چیئرمین نیب کے تقرر کیلئے جلد ملیں، اسحاق ڈار کا خورشید شاہ سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کے تقرر کے معاملے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے لندن میں رابطہ کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے شکوہ کیا کہ وزیراعظم کو آپ کی طرف سے دو نئے ناموں کا انتظار…

آزاد کشمیر :بالائی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار اور سرد

آزاد کشمیر :بالائی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار اور سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ سے تین روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں، ہزارہ مالاکنڈ، پشاور ، اسلام آباد ، سرگودھا ڈویژن اور گلگت بلتستان…

اسلام آباد: کانگو وائرس سے ایک اور مریض چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

اسلام آباد: کانگو وائرس سے ایک اور مریض چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ خاندان کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی،قومی ادارہ صحت نے حویلیاں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد میں کانگو…

طالبان سے مذاکرات پر قومی اتفاق رائے کا احترام کیا جائے، فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات پر قومی اتفاق رائے کا احترام کیا جائے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات پر قومی اتفاق رائے کا احترام کیا جائے، حکومت اور طالبان کو اعتماد کی فضا پیدا کرنے کیلئے مخالف عناصر سے خبردار رہتے…

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف جامع کریک ڈاون شروع کیا، احسن اقبال

بجلی اور گیس چوروں کے خلاف جامع کریک ڈاون شروع کیا، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس چوروں کے خلاف جامع کریک ڈاون شروع کیا گیا ہے اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات موجودہ حکومت کے منشور کا حصہ ہے، وزارت…

انتظامیہ چیئرمین نیب کا تقرر کرے یا نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائے، سپریم کورٹ

انتظامیہ چیئرمین نیب کا تقرر کرے یا نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو چیئرمین نیب کے جلد از جلد تقرر کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ تقرر کریں ورنہ پانچ رکنی بنچ کے فیصلے کی روشنی میں نتائج بھگتنے کو تیار ہو جائیں۔چیف جسٹس…