پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ سے باہرسیاسی جماعتوں کے قائدین کو پیر کے روز ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، جن 14 جماعتوں کی پارلیمنٹ میں نمائندگی ہے، انہی کے قائدین کو مدعو کیا گیا ہے۔ مسلم…

صدر زرداری کی مدت مکمل، ترجمان فرحت اللہ بابر مستعفیٰ

صدر زرداری کی مدت مکمل، ترجمان فرحت اللہ بابر مستعفیٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک)سینیٹر فرحت اللہ بابر نے صدارتی ترجمان کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری کے عہدے کی مدت پوری ہونے پر وہ بھی…

نومنتخب صدر ممنون حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نومنتخب صدر ممنون حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری کے بعد ایوان صدر کے نئے مہمان نومنتخب صدر ممنون حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ایک طرف صدر زرداری رخصت ہورہے ہیں تو دوسری طرف نیا مہمان قصر صدارت میں آنے کیلیے تیار بیٹھا…

قومی ایئرلائن کی حج پروازوں کا آغاز ہو گیا

قومی ایئرلائن کی حج پروازوں کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ایئرلائن کی حج پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 250 عازمین کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق آج اسلام آباد کے علاوہ کراچی،…

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، کل جماعتی کانفرنس آج ہوگی

طالبان سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال، کل جماعتی کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عسکریت پسندوں کو ہتھیاروں سے دینی ہے مات یا کرنے ہیں مذاکرات، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی کیا بنائی جائے، بات چیت کس سے کی جائے گی، مذاکرات کون کرے گا، ملک میں امن کی ضمانت…

اے پی سی کیلئے امین فہیم کو دعوت نہیں دی گئی،پیپلز پارٹی کا اظہار تشویش

اے پی سی کیلئے امین فہیم کو دعوت نہیں دی گئی،پیپلز پارٹی کا اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت امین فہیم کو نہیں دی گئی، پیپلز پارٹی کے ارکان نے صورت حال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو بحیثیت قائد حزب اختلاف…

اسلام آباد کی خبریں 07.09.2013

صدر آصف علی زرداری ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلے جمہوری صدرہوں گے جو گارڈ آف آنر لے کر ایوان صدر سے رخصت ہوں گے اسلام آباد ( این این اے) صدر آصف علی زرداری ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلے جمہوری…

آئینی مدت پوری کرنے والے پہلے جمہوری صدر کا قصر میں آخری دن

آئینی مدت پوری کرنے والے پہلے جمہوری صدر کا قصر میں آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی تاریخ کے 66 برس میں آصف زرداری پہلی شخصیت ہیں، جنہوں نے قصر صدارت میں آئینی مدت پوری کرلی ہے۔ اتوار کی رات 12 بجتے ہی ان کے نام کے ساتھ سابق صدر کا سابقہ لگ جائے گا،آج…

اعلی سیاسی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں کی صدرسے الوداعی ملاقاتیں

اعلی سیاسی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں کی صدرسے الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی۔ اس ودران پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی…

عدلیہ پر مقدمات کو التوا میں رکھنے کا الزام غیرمنصفانہ ہے، چیف جسٹس

عدلیہ پر مقدمات کو التوا میں رکھنے کا الزام غیرمنصفانہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ عدلیہ پر مقدمات کو التوا میں رکھنے کا الزام غیر منصفانہ ہے، حکومت ججوں کی تعداد بڑھارہی ہے نہ فنڈ کا مسئلہ حل کیا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار…

اسلام آباد : ترنول سے اسلحہ برآمدگی کی ایف آئی درج کر لی گئی

اسلام آباد : ترنول سے اسلحہ برآمدگی کی ایف آئی درج کر لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترنول سے اسلحہ کی برآمدگی کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اورملزم کا تین روز کا جسمانی ریمانڈ بھی لے لیا گیا، اسلام آباد کے علاقے جی 15 خیابان کشمیر ترنول کے ایک…

صدر زرداری کو کل ا یوان صدر اسلام آباد میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا

صدر زرداری کو کل ا یوان صدر اسلام آباد میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کو آئینی مدت پوری ہونے پر کل ایوان صدر اسلام آباد میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔ وہ پہلے جمہوری صدر ہیں جنہیں آئینی مدت پوری کرنیکا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ صدرمملکت آصف علی…

اسٹیل ملز کیلئے دوارب 90 کروڑ روپے بیل آوٹ پیکیج کا فیصلہ

اسٹیل ملز کیلئے دوارب 90 کروڑ روپے بیل آوٹ پیکیج کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملز کے لیے دو ارب 90 کروڑ روپے بیل آوٹ پیکیج منظور کر لیا ہے جبکہ دو مرحلوں میں پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی پہلی قسط ادا کر دی،آئندہ تین سال کے دوران پاکستان کو چھ ارب چونسٹھ کروڑ ڈالر ملیں گے۔ چون کروڑ ڈالر کی پہلی قسط اسٹیٹ بنک آف پاکستان کو ادا کی…

عشرت العباد کی تبدیلی مفاہمت کے عمل کو متاثر کر سکتی ہے : ن لیگ

عشرت العباد کی تبدیلی مفاہمت کے عمل کو متاثر کر سکتی ہے : ن لیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کراچی میں آپریشن کے باعث گورنر سندھ کی تبدیلی موخر کر دی۔ نون لیگ کا کہنا ہے عشرت العباد کی تبدیلی مفاہمت کے عمل کو متاثر کر سکتی ہے۔ مسلم لیگ نون کے ذرائع کے مطابق حکومت…

سیاست پارلیمنٹ میں ہو گی سڑکوں پر نہیں : صدر زرداری

سیاست پارلیمنٹ میں ہو گی سڑکوں پر نہیں : صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے کہ ہے کہ وہ آئندہ نہ وزیر اعظم بنیں گے نہ صدر۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ لاہور اپنے دوستوں کی میزبانی دیکھنے نہیں پیپلز پارٹی کو منظم کرنے آ رہے ہیں۔ ایوان صدر…

مضاربہ اسکینڈل : مفتی احسان 13 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

مضاربہ اسکینڈل : مفتی احسان 13 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) شرعی منافع کا جھانسہ دے کر لوگوں سے ڈھائی سوارب روپے لوٹنے والے گروہ کے سرغنہ مفتی احسان الحق کو تیرہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا۔ لوگوں کو اربوں روپے کا ٹیکہ لگانے والے…

سابق حکومت کی کوتاہی کے باعث تلخ فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں : اسحاق ڈار

سابق حکومت کی کوتاہی کے باعث تلخ فیصلے کرنا پڑ رہے ہیں : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی سیکریٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح طویل عرصے بعد دس فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اقتصادی…

علماء معاشرے کی احیاء کے لئے روح کا کردار ادا کرتے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ ساجد الرحمان

اسلام آباد ( ) دعوة اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کے زیر اہتمام آئمہ اور خطباء تربیتی پروگرام میں افواج پاکستان، بری، بحری اور فضائیہ کی مختلف یونٹوں میں امامت اور خطابت کے فرائض سر انجام دینے والے 46 علماء…

خواتین کیلئے ماربل موزیک ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

خواتین کیلئے ماربل موزیک ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی (پاسڈیک) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی خواتین کیلئے ایک ماہ کا ماربل موزیک ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس تربیتی پروگرام کا مقصد کم سرمایہ کاری کے ذریعہ خواتین کو امید افزا منافع…

قومی سلامتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس 9 ستمبر کو طلب

قومی سلامتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس 9 ستمبر کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے قومی سلامتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس 9 ستمبر کو طلب کی ہے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوں گے ملک میں دہشت گردی…

کل جماعتی کانفرنس کے عملی نتائج بھی سامنے آنے چاہئیں، حافظ سعید

کل جماعتی کانفرنس کے عملی نتائج بھی سامنے آنے چاہئیں، حافظ سعید

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت الدعو کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کو خوش آیند سمجھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت کے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے…

سٹیل ملز کے لیے پونے تین ارب روپے پیکج کی منظوری کا امکان

سٹیل ملز کے لیے پونے تین ارب روپے پیکج کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، پاکستان سٹیل ملز کے لیے پونے تین ارب روپے پیکج کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی تجاویز پر غور

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی تجاویز پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں جاری چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں کمیشن کے قواعد و ضوابط میں ترامیم کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد…